سورة یسٓ ۳۶:۹
سورة یسٓ ۳۶:۱۰
سورة یسٓ ۳۶:۱۱
وَسَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ﴿10﴾
 [جالندھری] اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے 
تفسیر ابن كثیر