إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ﴿12﴾
‏ [جالندھری]‏ بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) انکے نشان پیچھے رہ گئے ہم انکو قلمبند کر لیتے ہیں اور ہرچیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح) محفوظ میں لکھ رکھا ہے ‏
تفسیر ابن كثیر