سورة یسٓ ۳۶:۱۵
سورة یسٓ ۳۶:۱۶
سورة یسٓ ۳۶:۱۷
قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ ﴿16﴾
 [جالندھری] انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں 
تفسیر ابن كثیر