سورة یسٓ ۳۶:۲۷
سورة یسٓ ۳۶:۲۸
سورة یسٓ ۳۶:۲۹
وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى قَوْمِهِ مِنْ بَعْدِهِ مِنْ جُنْدٍ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنْزِلِينَ ﴿28﴾
 [جالندھری] اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اتارا اور نہ ہم اتارنے والے تھے ہی 
تفسیر ابن كثیر