سورة یسٓ ۳۶:۳۸
سورة یسٓ ۳۶:۳۹
سورة یسٓ ۳۶:۴۰
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّى عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ ﴿39﴾
 [جالندھری] اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کر دیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے 
تفسیر ابن كثیر