سورة یسٓ ۳۶:۵۵
سورة یسٓ ۳۶:۵۶
سورة یسٓ ۳۶:۵۷
هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ ﴿56﴾
[جالندھری] وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکئے لگائے بیٹھے ہوں گے
تفسیر ابن كثیر