سورة یسٓ ۳۶:۶۵
سورة یسٓ ۳۶:۶۶
سورة یسٓ ۳۶:۶۷
وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَى أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّى يُبْصِرُونَ ﴿66﴾
[جالندھری] اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں پھر یہ راستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے
تفسیر ابن كثیر