سورة یسٓ ۳۶:۶۶
سورة یسٓ ۳۶:۶۷
سورة یسٓ ۳۶:۶۸
وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ ﴿67﴾
 [جالندھری] اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جا سکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں 
تفسیر ابن كثیر