سورة یسٓ ۳۶:۷۱
سورة یسٓ ۳۶:۷۲
سورة یسٓ ۳۶:۷۳
وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ ﴿72﴾
[جالندھری] اور ان کو ان کے قابو میں کر دیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
تفسیر ابن كثیر