سورة یسٓ ۳۶:۷۹
سورة یسٓ ۳۶:۸۰
سورة یسٓ ۳۶:۸۱
الَّذِي جَعَلَ لَكُمْ مِنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنْتُمْ مِنْهُ تُوقِدُونَ ﴿80﴾
 [جالندھری] (وہی) جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو 
تفسیر ابن كثیر