سورة صٓ ۳۸:۸
سورة صٓ ۳۸:۹
سورة صٓ ۳۸:۱۰
أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ ﴿9﴾
 [جالندھری] کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے 
تفسیر ابن كثیر