سورة صٓ ۳۸:۳۲
سورة صٓ ۳۸:۳۳
سورة صٓ ۳۸:۳۴
رُدُّوهَا عَلَيَّ ۖ فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ ﴿33﴾
 [جالندھری] (بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے 
تفسیر ابن كثیر