سورة صٓ ۳۸:۳۸
سورة صٓ ۳۸:۳۹
سورة صٓ ۳۸:۴۰
هَذَا عَطَاؤُنَا فَامْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ ﴿39﴾
 [جالندھری] (ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے کچھ) حساب نہیں ہے 
تفسیر ابن كثیر