سورة صٓ ۳۸:۵۰
سورة صٓ ۳۸:۵۱
سورة صٓ ۳۸:۵۲
مُتَّكِئِينَ فِيهَا يَدْعُونَ فِيهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ ﴿51﴾
 [جالندھری] ان میں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے 
تفسیر ابن كثیر