سورة صٓ ۳۸:۶۰
سورة صٓ ۳۸:۶۱
سورة صٓ ۳۸:۶۲
قَالُوا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هَذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ ﴿61﴾
 [جالندھری] وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے 
تفسیر ابن كثیر