سورة صٓ ۳۸:۶۵
سورة صٓ ۳۸:۶۶
سورة صٓ ۳۸:۶۷
رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ ﴿66﴾
 [جالندھری] جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا 
تفسیر ابن كثیر