لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۚ ذَلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ ﴿34﴾
‏ [جالندھری]‏ وہ جو چاہیں گے ان کے لئے انکے پروردگار کے پاس (موجود) ہے نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے ‏
تفسیر ابن كثیر