سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۱۸
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۱۹
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۲۰
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ ﴿19﴾
 [جالندھری] وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی) 
تفسیر ابن كثیر