سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۴
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۵
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۶
فَوَقَاهُ اللَّهُ سَيِّئَاتِ مَا مَكَرُوا ۖ وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ ﴿45﴾
 [جالندھری] غرض! خدا نے موسیٰ کو ان لوگوں کی تدبیروں کی برائیوں سے محفوظ رکھا اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آگھیرا 
تفسیر ابن كثیر