سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۷
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۸
سورة مؤمن / غَافر ۴۰:۴۹
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللَّهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ ﴿48﴾
 [جالندھری] بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے 
تفسیر ابن كثیر