سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۲۶
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۲۷
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۲۸
فَلَنُذِيقَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا عَذَابًا شَدِيدًا وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَأَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿27﴾
 [جالندھری] سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے 
تفسیر ابن كثیر