سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۴
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۵
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۶
وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِيمٍ ﴿35﴾
[جالندھری] اور یہ بات انہیں لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں
تفسیر ابن كثیر