سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۵
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۶
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۳۷
وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿36﴾
 [جالندھری] اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو بیشک وہ سنتا (اور) جانتا ہے 
تفسیر ابن كثیر