سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۰
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۱
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۲
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ ﴿41﴾
 [جالندھری] جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ انکے پاس آئی اور یہ تو ایک عالی مرتبہ کتاب ہے 
تفسیر ابن كثیر