سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۱
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۲
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت ۴۱:۴۳
لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ ۖ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ ﴿42﴾
 [جالندھری] اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہو سکتا ہے اور نہ پیچھے سے (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اتاری ہوئی ہے 
تفسیر ابن كثیر