سورة الزّخرُف ۴۳:۱۵
سورة الزّخرُف ۴۳:۱۶
سورة الزّخرُف ۴۳:۱۷
أَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَاكُمْ بِالْبَنِينَ ﴿16﴾
 [جالندھری] کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دے دئیے 
تفسیر ابن كثیر