سورة الزّخرُف ۴۳:۳۰
سورة الزّخرُف ۴۳:۳۱
سورة الزّخرُف ۴۳:۳۲
وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ هَذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ ﴿31﴾
[جالندھری] اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں کیا گیا؟
تفسیر ابن كثیر