سورة الزّخرُف ۴۳:۴۰
سورة الزّخرُف ۴۳:۴۱
سورة الزّخرُف ۴۳:۴۲
فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُمْ مُنْتَقِمُونَ ﴿41﴾
 [جالندھری] اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے 
تفسیر ابن كثیر