سورة الزّخرُف ۴۳:۶۰
سورة الزّخرُف ۴۳:۶۱
سورة الزّخرُف ۴۳:۶۲
وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ ۚ هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ ﴿61﴾
 [جالندھری] اور وہ قیامت کی نشانی ہیں تو (کہہ دو کہ لوگو!) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو یہی سیدھا راستہ ہے 
تفسیر ابن كثیر