يَا عِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ ﴿68﴾
‏ [جالندھری]‏ (کہ باہم دوست ہی رہیں گے) میرے بندو! آج تمہیں نہ تو کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہو گے ‏
تفسیر ابن كثیر