سورة الزّخرُف ۴۳:۷۶
سورة الزّخرُف ۴۳:۷۷
سورة الزّخرُف ۴۳:۷۸
وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ ۖ قَالَ إِنَّكُمْ مَاكِثُونَ ﴿77﴾
 [جالندھری] اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے 
تفسیر ابن كثیر