سورة الدّخان ۴۴:۶
سورة الدّخان ۴۴:۷
سورة الدّخان ۴۴:۸
رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِنْ كُنْتُمْ مُوقِنِينَ ﴿7﴾
 [جالندھری] جو کہ آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بشرطیکہ کہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو 
تفسیر ابن كثیر