سورة الدّخان ۴۴:۲۲
سورة الدّخان ۴۴:۲۳
سورة الدّخان ۴۴:۲۴
فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلًا إِنَّكُمْ مُتَّبَعُونَ ﴿23﴾
 [جالندھری] (خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے 
تفسیر ابن كثیر