سورة الاٴحقاف ۴۶:۲۶
سورة الاٴحقاف ۴۶:۲۷
سورة الاٴحقاف ۴۶:۲۸
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِنَ الْقُرَى وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ﴿27﴾
 [جالندھری] اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کر دیں تاکہ وہ رجوع کریں 
تفسیر ابن كثیر