سورة محَمَّد ۴۷:۱۰
سورة محَمَّد ۴۷:۱۱
سورة محَمَّد ۴۷:۱۲
ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَى لَهُمْ ﴿11﴾
 [جالندھری] یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں 
تفسیر ابن كثیر