سورة الفَتْح ۴۸:۷
سورة الفَتْح ۴۸:۸
سورة الفَتْح ۴۸:۹
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿8﴾
 [جالندھری] اور ہم نے (اے محمد) صلی اللہ علیہ وسلم تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے 
تفسیر ابن كثیر