إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿8﴾
‏ [جالندھری]‏ اور ہم نے (اے محمد) صلی اللہ علیہ وسلم تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے ‏
تفسیر ابن كثیر