سورة قٓ ۵۰:۳
سورة قٓ ۵۰:۴
سورة قٓ ۵۰:۵
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ ۖ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيظٌ ﴿4﴾
 [جالندھری] انکے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہم کو معلوم ہے اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے 
تفسیر ابن كثیر