سورة قٓ ۵۰:۲۰
سورة قٓ ۵۰:۲۱
سورة قٓ ۵۰:۲۲
وَجَاءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴿21﴾
 [جالندھری] اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اسکے عملوں کی) گواہی دینے والا 
تفسیر ابن كثیر