سورة الذّاریَات ۵۱:۲۸
سورة الذّاریَات ۵۱:۲۹
سورة الذّاریَات ۵۱:۳۰
فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ ﴿29﴾
[جالندھری] تو ابراہیم کی بیوی چلاتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
تفسیر ابن كثیر