سورة الذّاریَات ۵۱:۴۲
سورة الذّاریَات ۵۱:۴۳
سورة الذّاریَات ۵۱:۴۴
وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّى حِينٍ ﴿43﴾
 [جالندھری] اور (قوم) ثمود (کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھا لو 
تفسیر ابن كثیر