سورة الذّاریَات ۵۱:۵۹
سورة الذّاریَات ۵۱:۶۰
سورة الطُّور
فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ﴿60﴾
 [جالندھری] جس دن ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے، اس دن ان کے لئے خرابی ہے 
تفسیر ابن كثیر