سورة الطُّور ۵۲:۱۹
سورة الطُّور ۵۲:۲۰
سورة الطُّور ۵۲:۲۱
مُتَّكِئِينَ عَلَى سُرُرٍ مَصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ ﴿20﴾
[جالندھری] تختوں پر جو برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کو ہم ان کا رفیق بنا دیں گے
تفسیر ابن كثیر