سورة الطُّور ۵۲:۳۷
سورة الطُّور ۵۲:۳۸
سورة الطُّور ۵۲:۳۹
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ ۖ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ ﴿38﴾
[جالندھری] یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے، جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں؟ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے
تفسیر ابن كثیر