أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُمْ مِنْ مَغْرَمٍ مُثْقَلُونَ ﴿40﴾
‏ [جالندھری]‏ (اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم!) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے؟ ‏
تفسیر ابن كثیر