سورة النّجْم ۵۳:۲۸
سورة النّجْم ۵۳:۲۹
سورة النّجْم ۵۳:۳۰
فَأَعْرِضْ عَنْ مَنْ تَوَلَّى عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ﴿29﴾
 [جالندھری] تو جو ہماری یاد سے روگردانی کرے اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لو 
تفسیر ابن كثیر