سورة الرَّحمٰن ۵۵:۲۸
سورة الرَّحمٰن ۵۵:۲۹
سورة الرَّحمٰن ۵۵:۳۰
يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ ﴿29﴾
 [جالندھری] آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے 
تفسیر ابن كثیر