سورة الحَدید ۵۷:۱
سورة الحَدید ۵۷:۲
سورة الحَدید ۵۷:۳
لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿2﴾
 [جالندھری] آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ہے 
تفسیر ابن كثیر