سورة المجَادلة ۵۸:۱۵
سورة المجَادلة ۵۸:۱۶
سورة المجَادلة ۵۸:۱۷
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ ﴿16﴾
 [جالندھری] انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے ۔ 
تفسیر ابن كثیر