فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا ۚ وَذَلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ ﴿17﴾
‏ [جالندھری]‏ تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دوزخ میں داخل ہوئے ہمیشہ اس میں رہیں گے اور بے انصافوں کی یہی سزا ہے ۔ ‏
تفسیر ابن كثیر